ملجائے خلق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خلق کی پناہ گاہ، تمام مخلوق کے لیے پشت پناہ، مراد: اللہ تعالٰی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خلق کی پناہ گاہ، تمام مخلوق کے لیے پشت پناہ، مراد: اللہ تعالٰی۔